کوہستان میں مرغیوں کی گاڑی کو حادثہ ، دو افراد جاں بحق

کوہستان میں مرغیوں کی گاڑی کو حادثہ ، دو افراد جاں بحق
کوہستان میں مرغیوں کی گاڑی کو حادثہ ، دو افراد جاں بحق

  

کوہستان (ما نیٹرنگ ڈیسک ) شاہراہ قراقرم پر مرغیوں سے بھری گاڑی کھائی میں گرنے سے دوافراد جاں بحق ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق پٹن کی حدود میں شاہراہ قراقرم پر مر غیوں سے بھری گاڑی کھائی میں جا گری جس میں سوار دوافراد جاں بحق اور سینکڑوں مرغیاںوقت سے پہلے ہی ”شہید“ ہوگئیں ۔جا ں بحق ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاتاہم ابتدائی طورپر مرحومین کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ۔

مزید : کوہستان