سفارش پر نہیں محنت کے بل بوتے پر اداکاری کرتی ہوں ،شروتی

سفارش پر نہیں محنت کے بل بوتے پر اداکاری کرتی ہوں ،شروتی
سفارش پر نہیں محنت کے بل بوتے پر اداکاری کرتی ہوں ،شروتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی( نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ شروتی حسن نے کہا ہے کہ میں سفارش کے سخت خلاف ہوں اپنی اداکاری کے بل بوتے پرفلموں میں اداکاری کرتی ہوں انہوں نے کہا کہ میں نے کم مگرمعیاری کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے اسی لئے تین سال مجھے انڈسٹری سے وابستہ ہوئے ہوگئے ہیں لیکن میں نے صرف دو فلموں میں ہی کام کیا ہے اور ان فلموں میں میرے کام کو بہت پسند کیا گیا ہے جس کی بہت خوشی ہے میں مستقبل میں بھی صرف معیاری کام کو ہی ترجیح دوں گی اورمیری خواہش ہے کہ میری ہر فلم کامیابی سے ہمکنار ہو۔

مزید :

کلچر -