حاجی جہان روم خان انتقال کرگئے

حاجی جہان روم خان انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)محکمہ سی اینڈڈبلیوکے (ر)سپرٹنڈنٹ حاجی جہان روم خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں طوطہ کان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم اسسٹنٹ ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ سردارالملک خان کیپٹن ظفرالملک محمدریاض اسسٹنٹ انجینئر ، محمدطاہرلیکچرارمالاکنڈیونیورسٹی کے والدجبکہ پیپلزپارٹی کے مقامی راہنمااشفاق خان کے ماموں تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔