آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے ٹیموں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔
نئی رینکنگ کے مطابق بھارت کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے بعد پہلے نمبر پر پہنچ گئی ہے،نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسرے، آسٹریلیا  تیسرے، انگلینڈ چوتھے او رپاکستان پانچویں نمبر پر موجود ہے۔بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو میچوں کی سیریز ایک ،صفر سے اپنے نام کی تھی۔

مزید :

کھیل -