زوہیر صدیقی اور شعیب وارثی کے ریمانڈ میں توسیع

زوہیر صدیقی اور شعیب وارثی کے ریمانڈ میں توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے ایس ایس جی سی کے سابق ایم ڈی زوہیر صدیقی اور شعیب وارثی کے ریمانڈ میں 7 دن کی توسیع کردی ہے۔ احتساب بیورو نے ملزمان کو سوئی سدرن گیس میں کرپشن کیس میں گرفتار کیا تھا عدالت میں تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزمان نے اپنی اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے غیر قانونی کنکشن دیئے اور یہ کنکشن ڈاکٹر عاصم کے کہنے پر دیئے گئے تھے عدالت نے ملزمان کے ریمانڈ میں 7 دن کی توسیع کردی