پشاور میں پولیس کی کارروائیاں ،7اشتہاریوں سمیت 44مشتبہ افراد گرفتار

پشاور میں پولیس کی کارروائیاں ،7اشتہاریوں سمیت 44مشتبہ افراد گرفتار
پشاور میں پولیس کی کارروائیاں ،7اشتہاریوں سمیت 44مشتبہ افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے پشاور کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 7اشتہاریوں سمیت 44مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ۔پولیس کاکہنا ہے کہ پشاور کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئی ہیں جس کے نتیجے میں 7اشتہاریوں سمیت 44مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ۔کارروائیوں میں 47افغانی بھی گرفتار کیے گئے ہیں ۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار افراد سے اسلحہ برآمد ہوئے ہے ۔گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

مزید :

پشاور -