لیاری سے الیکشن لڑنا ہے یا نواب شاہ سے آصفہ سے جھگڑا چل رہا ہے: زرداری

لیاری سے الیکشن لڑنا ہے یا نواب شاہ سے آصفہ سے جھگڑا چل رہا ہے: زرداری
لیاری سے الیکشن لڑنا ہے یا نواب شاہ سے آصفہ سے جھگڑا چل رہا ہے: زرداری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

دادو (ویب ڈیسک) دادو میں تقریب سے خطاب کے دوران سابق صدر آصف زرداری نے بتایا کہ ان کی بیٹی آصفہ سے جھگڑا چل رہاہے، وہ کہتی ہے میں لیاری سے الیکشن لڑوں گی‘ میں نواب شاہ سے لڑنے کا کہتا ہوں۔

مزید خبریں :وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی دھمکی کام کر گئی، ڈالرکی قیمت میں 2روپے 74پیسے کی کمی ہو گئی

مزید : دادو