آنکھ، زبان ،کان اور جسم کے اعضاء کا بھی روزہ ہوتاہے، ڈاکٹر اسلم صدیقی

آنکھ، زبان ،کان اور جسم کے اعضاء کا بھی روزہ ہوتاہے، ڈاکٹر اسلم صدیقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)ممتاز مذہبی سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد حجاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشست میں ’’استقبال رمضان‘‘کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے۔کہ ماہ رمضان کا مہینہ بڑی برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے۔قرآن کریم میں روزے کی اہمیت پر بہت زور دیا گیا ہے۔فرمایا جس طرح پہلی اُمتوں پر روزے فرض کئے گئے تھے۔اس طرح اے مسلمانو تم پر بھی روزے فرض کئے گئے ہیں۔روزہ بھوک پیاس کا نام نہیں ہے۔آنکھ زبان کان اور جسم کے یہ اعضاء کا روزہ ہوتاہے ۔روزہ ڈھال بھی ہے۔