وزیراعلیٰ کا سروسز ہسپتال میں ڈاکٹرز پر تشدد کے واقعہ کانوٹس،رپورٹ طلب  واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم

وزیراعلیٰ کا سروسز ہسپتال میں ڈاکٹرز پر تشدد کے واقعہ کانوٹس،رپورٹ طلب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سروسز ہسپتال میں ڈاکٹرز پر تشدد کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت اورسی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے رپورٹ وزیراعلیٰ آفس پیش کی جائے اور تشدد کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے-انہوں نے کہاکہ ایسا افسوسناک واقعہ کسی صورت قابل قبول نہیں -
 تحقیقات کا حکم

مزید :

صفحہ آخر -