سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 2400 روپے بڑھ گئی

سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 2400 روپے بڑھ گئی
سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 2400 روپے بڑھ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے بڑھ گئی۔
اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے ہوگئی ہے۔علاوہ ازیں ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2057 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 8 ہزار 333 روپے ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -