مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہو گا

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہو گا
مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہو گا،ای سی سی اجلاس میں 15 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہو گا،ای سی سی اجلاس میں 15 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔
نیشنل الیکٹرک وہیکل پالیسی کیلئے مراعاتی پیکیج ایجنڈے میں شامل ہے،وزارت دفاع کے سپیشل ایجوکیشن سکول کی تعمیر کیلئے فنڈز کی سمری پر غور ہوگا۔