بنوں میں خاتون نے خودکشی کرلی،چنگ چی رکشہ نے بچے کی جان لے لی

  بنوں میں خاتون نے خودکشی کرلی،چنگ چی رکشہ نے بچے کی جان لے لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بنوں (بیورورپورٹ)افغان خاتون نے خود کشی کی چنگ چی رکشہ نے 5سالہ بچے کی جان لے لی تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں واقع جھنڈوخیل نورملی میں مبینہ طور پر لطیفہ بی بی زوجہ رباز خنا ساکنہ افغانستان حال نومر ملی جھنڈوخیل نے گھر کے اندر خود پر فائر کرکے خود کشی کرلی خود کشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی پولیس نے انکے دیور گل دار خان کی رپورٹ پر خود کشی کا مقدمہ درج کرلیا جبکہ تھانہ منڈان کی حدود میں واقع خوشدل پمپ کے قریب چنگ چی رکشہ نے پانچ سالہ محمد طلحہ ولد رخسار زمان سکنہ فیض طلب عباس منڈان کو ٹکر مار کر زخمی کردیا جو کہ بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔