این اے 122 کے ریٹرننگ افسر کو ہٹانے کی درخواست خارج

این اے 122 کے ریٹرننگ افسر کو ہٹانے کی درخواست خارج
این اے 122 کے ریٹرننگ افسر کو ہٹانے کی درخواست خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے این اے 122 کے ریٹرننگ افسر کو ہٹانے کی درخواست خارج کردی ۔ تفصیلات کے مطابق دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ این اے 122 کے ریٹرننگ افسر کے ضمنی انتخابات میں بہت سے فیصلے غیر قانونی ہیں جبکہ ریٹرننگ افسر حکومت کی طرف داری کررہاہے۔فریقین کے دلائل سننے کے بعدہائی کورٹ نے درخواست گزار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

مزید :

لاہور -