لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر

  لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی)لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کو چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر کر دیا گیا۔لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، صدرِ مملکت آصف زرداری نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کی تعیناتی کی منظوری دی۔چیئرمین ایف پی ایس سی کی تعیناتی 3 سال یا چیئرمین کی 65 سال عمر ہونے تک کی گئی ہے۔واضح رہے کہ چیئرمین ایف پی ایس سی کا عہدہ اگست 2023 سے خالی تھا جس کی وجہ سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس بھی نہیں ہو سکا تھا۔

 اختر نواز ستی

مزید :

صفحہ آخر -