سونم کپور فلم "پدمان " میں تبلہ نواز کا کردار ادا کریں گی

سونم کپور فلم "پدمان " میں تبلہ نواز کا کردار ادا کریں گی
 سونم کپور فلم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور فلم "پدمان "میں تبلہ نواز کا کردار ادا کریں گی ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اطلاعات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سونم کپور فلم پدمان میں تبلہ نواز کا کردار ادا کریں گی جس کے لئے وہ گزشتہ 2 ماہ سے تبلہ سیکھنے کی تربیت لے رہی ہیں ۔فلم پدمان سماجی کاروباری شخصیت اروناچالم موروگاننتھم کی سچی کہانی پر مبنی ہے ۔فلم میں اکشے کمار اور رادھیکا اپتے بھی شامل ہیں ۔فلم کی ہدایات ٹوئنکل کھنہ نے دی ہے ۔

مزید :

کلچر -