کرونا وائرس کے باعث جج ویڈیوسکینڈل کیس میں پیشرفت نہ ہو سکی،سماعت 14 اپریل تک ملتوی

  کرونا وائرس کے باعث جج ویڈیوسکینڈل کیس میں پیشرفت نہ ہو سکی،سماعت 14 اپریل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی) کرونا وائرس کے باعث جج ویڈیو اسکیبڈل کیس میں پیشرفت نہ ہو سکی،ناصر جنجوعہ سمیت تین اہم ملزمان کی دوبارہ گرفتاری کی درخواست پر سماعت 14 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔ایف آئی اے نے ناصر جنجوعہ، مہر جیلانی اور خرم یوسف کو دوبارہ گرفتار کرنے کی درخواست کر رکھی ہے،عدالت نے ملزمان کو سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمے سے بری کیا تھا۔
ویڈیو اسکیبڈل کیس

مزید :

صفحہ آخر -