بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سانحہ 9 مئی پر مشروط معافی کا اعلان کردیا
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سانحہ 9 مئی پر مشروط معافی کا اعلان کردیا۔
عمران خان کا کہنا ہے کہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے لائی جائی،سی سی ٹی وی فوٹیج سے ہمارا جرم ثابت ہوا تو معافی مانگوں گا سانحہ 9 مئی میں ہمارا کوئی کارکن ملوث ہوا تو اسے پارٹی سے نکال دوں گا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم فارم 47 والی حکومت سے کسی صورت بات نہیں کریں گے۔