پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواست کی سماعت کیلئے ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ تشکیل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواست کی سماعت کیلئے ہائیکورٹ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے لئے لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے ۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مسعود عابد نقوی اور جسٹس شاہد کریم پر مشتمل دو رکنی بنچ سماعت کرے گا ۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے درخواست دائر کی ہے جس میں وفاقی حکومت اوگرا اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -