ایڈیشنل رجسٹرارپنجاب یونیورسٹی کامران عابدکو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ایڈیشنل رجسٹرارپنجاب یونیورسٹی کامران عابدکو عہدے سے ہٹا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور)ٰٓایجوکیشن رپورٹر) ایڈیشنل رجسٹرارپنجاب یونیورسٹی کامران عابدکو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطا بق عبوری و ائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ظفر معین ناصر نے پالیسی کے تحت اساتذہ کو انتظامی عہدوں سے ہٹا کر ان کو واپس ان کے ڈیپارٹمنٹ میں بھیجنے کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے اسسٹنٹ پروفیسر کامران عابدکو ا یڈیشنل رجسٹرارکے عہدے سے ہٹاکر ان کی جگہ ڈپٹی رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی جلیل طارق کو ایڈیشنل رجسٹرار تعینات کردیا۔واضح رہے کہ کامران عابد سے عہدہ لینے کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار کا عہدہ خالی ہو گیا تھا۔جس کی وجہ سے جلیل طارق کو ایڈیشنل رجسٹرار کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔
ایدیشنل رجسٹرار

مزید :

صفحہ آخر -