امریکی کانگریس میں حجاب پرلگی181سالہ پابندی ختم

امریکی کانگریس میں حجاب پرلگی181سالہ پابندی ختم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن(آئی این پی)امریکی کانگریس کے نئے نمائندگان نے 1837میں لگنے والی اس پابندی کو ختم کر دیا،181سال میں پہلی بار خواتین با حجاب ہو کر ایوان میں آسکیں گی۔گزشتہ روزامریکا کے وسط مدتی انتخابات میں منتخب ہوکر پہلی مرتبہ کانگریس پہنچنے والی دو مسلمان خواتین راشدہ طالب اور الہان عمر نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا اور اسی دن الہان عمر کی سر ڈھانپنے کے قانون میں ترمیم پر ووٹنگ ہوئی۔
پابندی ختم