ڈی جی خان:سیاحوں کی وین کھائی میں جاگری

ڈی جی خان:سیاحوں کی وین کھائی میں جاگری
ڈی جی خان:سیاحوں کی وین کھائی میں جاگری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)فورٹ منرو سے واپسی جانے والے سیاحوں کی وین سٹیل پل کے مقام پر  کھائی میں جاگری۔

افسوسناک حادثے میں 2افراد جاں بحق،10سے زائد زخمی ہوگئے جن میں 4 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے،حادثے کا شکار وین میں موجود سیاحوں کا تعلق ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور سے ہے۔