اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف درخواست پرسماعت کل ہوگی

اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف درخواست پرسماعت کل ہوگی
اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف درخواست پرسماعت کل ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی امیدواروں کی درخواستوں پر سماعت کل ہوگی۔

سماعت کے موقع پر ہائیکورٹ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،اس حوالے سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ خصوصی پاسز والے ہی کمرہ عدالت جا سکیں گے ۔