ہنگو ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3دہشتگرد گرفتار ،اسلحہ برآمد 

ہنگو ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3دہشتگرد گرفتار ،اسلحہ برآمد 
ہنگو ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3دہشتگرد گرفتار ،اسلحہ برآمد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہنگو(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 3دہشتگردوں کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ہنگو کے علاقے ملک آباد میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنا پر چھاپہ مارکارروائی کے دوران 3دہشتگردوں کو دھر لیا جن کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ ، 16 لاکھ افغان کرنسی بھی برآمد کر لی گئی ہے۔تاہم سیکیورٹی فورسز نے زیر حراست دہشتگردوں اور برآمد ہونے والے سامان کواپنے قبضے میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ 

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں