مالی پریشانیوں ، والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ چار خواتین سمیت سات افراد کااقدام خودکشی

مالی پریشانیوں ، والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ چار خواتین سمیت سات افراد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اقدام خودکشی کرنے والے سات افراد جن میں کوٹ فاضل کی رہائشی18سالہ راحیلہ بی بی(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
، سردار گڑھ کی 25سالہ جنت بی بی، جناح پارک کی 19سالہ سارہ بی بی، واہی جمن شاہ کی28سالہ صفیہ بی بی، موضع سلطان پور کا18مشرف علی، موضع چنہ کا25سالہ محمد اجمل اور واہی جمن شاہ کا25سالہ قلندر حسین شامل ہیں۔ ان افراد کوحالت غیر ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے رحیم یارخان ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔