عوام پر پٹرول بم گرانا شدید ظلم اور بدترین استحصال ہے،ارجمند مقصود

  عوام پر پٹرول بم گرانا شدید ظلم اور بدترین استحصال ہے،ارجمند مقصود

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) سینئر نائب صدر آل پاکستان چین فارمسیی ایسوسی ایشن ارجمند مقصود نے کہا ہے کہ عوام پر پٹرول بم گرانا شدید ظلم اور بدترین استحصال ہے۔ بازاروں مارکیٹوں تجارتی مراکز میں کاروباری امور بری طرح متاثر ہوکر رہ گئے ہیں۔ حکومت مہنگائی کو روکے بڑھتی غربت اور بھوک کا سمندر حکمرانوں کو بہا لے جائے گا،مہنگائی کو سختی سے کنٹرول کرتے ہوئے ترقی و خوشحالی کی بنیاد رکھی جائے۔