جنوبی پنجاب، دو اہم سیکرٹریز تعینات

 جنوبی پنجاب، دو اہم سیکرٹریز تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان (  وقائع نگار،سٹی رپوٹر)  حکومت پنجاب نے  جنوبی پنجاب(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)
 سیکریٹریٹ میں مزید دو اہم سیکرٹریز تعینات کردیئے ہیں۔جاری نوٹیفیکشن کے مطابق جاوید اختر محمود سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈولپمنٹ جنوبی پنجاب کردیا گیا یے۔وہ اس قبل جاوید اختر محمود سابق کمشنر ملتان بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ تنویر اقبال تبسم کو سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ جنوبی پنجاب لگا دیا گیا ہے۔
تعینات