گرین ٹاؤن ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 45سالہ شخص ہلاک

گرین ٹاؤن ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 45سالہ شخص ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (وقائع نگار) گر ین ٹا ؤ ن کے علاقہ میں 45سالہ شخص کو نامعلوم افر اد نے فا ئر نگ کر کے قتل کردیا۔مقتول کی لا ش کو پولیس نے قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے مردہ خانے میں پو سٹما رٹم کیلئے جمع کروادیا ہے۔پو لیس کے مطابق گر ین ٹا ؤ ن کے علا قہ تا ج چو ک پیر کلاں میں نامعلوم ملزمان نے45سا لہ شخص جا وید ارشد کو فا ئر نگ کر کے زخمی کر دیا، اید ھی ایمبو لینس کے ذریعے اسے زخمی حالت میں ہسپتال میں لے جایاگیا جہاں وہ کچھ دیر بعد دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق جا وید ارشد گز شتہ روز اپنے گھر کے با ہر سو رہا تھا کہ نا معلو م افر اد نے اس پر فا ئر نگ کر دی ۔پو لیس نے لا ش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے مر دہ خا نے میں بھجو ا کر مختلف پہلو ؤ ں پر تفتیش شر وع کر دی ۔پو لیس نے مقتو ل کے بھا ئی عبد الو حید کی درخو است پر نا معلو م افر اد کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ہے پو لیس کے مطا بق مقتو ل 4بچو ں کا با پ تھا اور ان کا آ با ئی گا ؤ ں سا نگلا ہل فیصل آ با د ہے۔

مزید :

علاقائی -