عمران خان کی ناشتے میں مچھلی فرائی، چکن کباب، پائے اور پھلوں سے تواضع

کراچی (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیلئے ناشتے میں مچھلی فرائی، چکن کباب، قیمہ، پائے، کلیجی اور پراٹھے رکھے گئے۔ منصور شیخ کے گھر پر عمران کیلئے ناشتے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ فروٹ چاٹ اور مختلف پھلوں سے بھی تواضع کی گئی۔