ملتان ‘ کھمبوں کی تبدیلی ‘ ترقیاتی کام 6 سے 8 گھنٹے بجلی بند ‘ شہری پریشان

ملتان ‘ کھمبوں کی تبدیلی ‘ ترقیاتی کام 6 سے 8 گھنٹے بجلی بند ‘ شہری پریشان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹاف رپورٹر )ملتان سمیت میپکو ریجن میں گزشتہ روز بجلی کی فراہمی کی(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

نئی سکیموں‘ ترقیاتی کاموں‘ کھمبوں کی تبدیلی کے نام پر بجلی کی گھنٹوں بندش کا سلسلہ جاری رہا۔میپکو نے ملتان شہر میں ان فیڈرز پر بجلی کی کم از کم 2گھنٹے بندش کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔جن صارفین کے بلوں میں لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ درج ہے ۔ ان فیڈرز پر بھی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔صارفین کے لئے سب سے تکلیف دہ صورتحال گرڈ سٹیشنوں کے پاور ٹرانسفارمرز کی ششماہی مرمت وبحالی کے لئے 6سے8گھنٹے کی بندش ہے جس سے تمام امور ٹھپ ہو کر رہ جاتے ہیں۔
بجلی بند