لاپتہ خاتون ورثا کے حوالے

لاپتہ خاتون ورثا کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر) انویسٹی گیشن پولیس نے 23سالہ رابعہ بتول کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیاگیا۔ رابعہ بتول سابقہ طلاق یافتہ اور ایک بچی کی ماں ہے۔ رابعہ بتول پسند کی شادی نہ ہونے پر گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی۔

 انویسٹی گیشن پولیس سبزہ زار نے23سالہ مغویہ رابعہ بتول کو اوکاڑہ سے تلاش کیا۔ ورثاء نے تھانہ سبزہ زار میں اغواء کا مقدمہ درج کروا رکھا تھا۔

مزید :

علاقائی -