رابی پیرزادہ نے ڈرامہ سیریل ’’ قصہ کرسی کا ‘‘ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا

رابی پیرزادہ نے ڈرامہ سیریل ’’ قصہ کرسی کا ‘‘ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی ذاتی پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی ڈرامہ سیریل ’’ قصہ کرسی کا ‘‘ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔ میگا پراجیکٹ میں رابی پیرزادہ سمیت درجن سے زیادہ فنکار کام کر رہے ہیں ۔ گزشتہ روز رابی پیرزادہ نے ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔ مذکورہ ڈرامہ سیریل میں رابی پیرزادہ کے مد مقابل اداکار شامل خان بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے ۔ ڈرامہ سیریل کے ڈائریکٹر خواجہ نجم الحسن ہیں اور اس کو پی ٹی وی سے آن ائیر کیا جائیگا ۔

مزید :

کلچر -