انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ سائنسز میں سینئر پروفیسرز کی عدم تعیناتی کیخلاف درخواست

انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ سائنسز میں سینئر پروفیسرز کی عدم تعیناتی کیخلاف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی)انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ سائنسز میں سینئر پروفیسرز کی عدم تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی ہے۔یہ درخواست شہری محمود اختر کی طرف سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ سائنسز ڈاکٹروں کی تربیتی درسگاہ ہے لیکن اس ادارے میں کئی برسوں سے پروفیسر تعینات نہیں کی جا رہے، تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔
پروفیسرز

مزید :

علاقائی -