مہمند،میاں منڈی بازار میں غازی فیصل خالد کی رہائی کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

مہمند،میاں منڈی بازار میں غازی فیصل خالد کی رہائی کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مہمند(نمائندہ پاکستان)میاں منڈی بازار میں غازی فیصل خالد کی رہائی کے حق میں احتجاجی مظاہرہ۔عاشق رسول نے جھوٹے نبوت کے دعویدار کو گولی مارکر تمام امت مسلمہ کی دل جیت لی ہیں۔عازی کا فعل اسلام کی سربلندی کیلئے ہیں۔مقررین۔گزشتہ روز میاں منڈی بازار میں نماز جمعہ کے بعد مین پشاورباجوڑ شاہراہ پر عاشق رسول فیصل خالد کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔اور شاہراہ کو تقریبا ایک گھنٹہ ہرقسم آمدورفت کیلئے بند کررکھا۔احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہو۔ ممتاز عالم دین مولوی عبدالحق،مولانا عبدالمنان،مولانا افتخار،مفتی عبدالخالق،مولانا محب اللہ اور مولانا محمد یونس وغیرہ نے کہاکہ گزشتہ ہفتہ پشاور میں عاشق رسول غازی فیصل خالد نے جھوٹے نبوت کے دعویدار احمدی کو گولی مار کر عالم اسلام کا سرفخر سے بلند کیا ہیں۔اور جھوٹے احمدی کو گولی مارنے سے تمام عالم اسلام کی دل جیت لی ہیں۔اگر حکومت نے عالم اسلام کا ہیرو غازی فیصل خالد فوری رہانہ کیا۔تو آئندہ ہفتہ تمام امت مسلمہ پوری قوت کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئیں گے۔