بجلی بندرہے گی

بجلی بندرہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی پشاور انڈسٹریل گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی14,13,9,8 دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیو دیہہ بہادر, اولڈ دیہہ بہادر, اولڈ دورہ روڈ, لنڈی ارباب3, شیخ محمدی, رنگ روڈ 2  فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,   132کے وی ورسک روڈگرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی22,19,14,8 دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کچوڑی 1, متھرہ1, شاہی بالا, شاگئی انڈسٹریل, سوات سکاوٹ, شاہین فاونڈیشن, ایم ای ایس, کالونی 2, شیر بریج  فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,   132کے وی رحمان باباگرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی16,13,11,8 دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  خان مست کالونی, نیو ہزار خانی, سوڑی زئی, پھندو بابا, ارمر2, یکہ توت, نیو چمکنی,پھندو روڈ 2, رنگ روڈ, چیئر مین دفتر, بیری باغ, رشد گڑھی, اخون آباد, رنگ روڈ 2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,  132کے وی کوہاٹ روڈ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی16,13,11,8 دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پی اے ایف ایکسپریس, کوہاٹ روڈ, وزیر باغ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,    132کے وی انڈسٹریل کوہاٹ روڈگرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی16,13,11,8 دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سنہری مسجد, بانہ ماڑی, نوتھیہ, مرشد آباد, اباسین, وزیر باغ, اولڈ دیہہ بہادر, یکہ توت, نیو کوہاٹ روڈ, آمین کالونی,باڑا, نودیاں پایاں, دورہ روڈ, مرشد آباد, لنڈی ارباب3,2,1, شیخ محمدی, پشتہ خرہ, سواتی گیٹ, گلبرگ  فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے, 66کے وی ہری پور گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی29,22,15,8 دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی علی خان, ٹاون1, بنیاں  فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,  132کے وی ایبٹ آباد- اے ایم سی ایبٹ آبادٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی8 دسمبر صبح9بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132 کے وی ہری پور گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی کوٹ نجیب اللہ1, ٹاون 2,1, کالا بٹ2,1, صوابی میرا1, ٹاون 3, پنیاں 1, سرائے نعمت خان, بالڈھیر, پوسپیٹ, زیب فارمہ, ٹی اینڈ ٹی کالونی, چمبا پروجیکٹ, جوڈیشل کمپلیکس ہری پور, ٹاون 4, پی آئی ڈی سی, 132 کے وی کھولیاں بالا گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی سٹی, کوکل, ٹاون, میرپور2, کھولیاں, جبری, سنگر132 کے وی ایبٹ آباد گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی بگنوتر, کینٹ, دمتور, لینک روڈ, ٹھنڈیانی, ایس ڈی اے, پی ایم اے, شیروان, ٹاون, ریپکو, چونا کرش پلانٹ, نواں شیر, کہال, راولاکوٹ, سی ایم ایچ,132 کے وی حویلیاں گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی میرپور, علی خان, این آر ٹی سی, ٹی آئی پی, بنیاں فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,     132کے وی ڈگرگرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی8 دسمبر صبح6بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی دیوانا بابا, ڈی ایچ کیو  ہسپتال, سونی گرام, عشہ زئی, مندرہ, امبیلہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,