پاکستانی فلموں میں معیاری کام کرنے کی خواہش ہے،شاہد خان

پاکستانی فلموں میں معیاری کام کرنے کی خواہش ہے،شاہد خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) نامورکامیڈین شاہد خان نے کہا ہے کہ تھیٹر کی دنیا میں اپنا نام کمانے کے بعد سلو ر سکرین ٹارگٹ ہے،خواہش ہے کہ پاکستان کی معیاری فلموں میں کام کروں۔شاہد خان نے کہا کہ بھارتی منفی پروپیگنڈے کی حامل ان متنازعہ فلموں کا جواب فلموں سے دینا ہوگا۔

مزید :

کلچر -