وزیراعظم کادورہ ترکیہ، فوادچودھری کی کڑی تنقید

وزیراعظم کادورہ ترکیہ، فوادچودھری کی کڑی تنقید
وزیراعظم کادورہ ترکیہ، فوادچودھری کی کڑی تنقید

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما فوادچودھر ی نے دورہ ترکی پر وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فوادچودھری نے کہاکہ شہبازشریف، بلاول بھٹو نے عالمی سطح پر پاکستان کی جگ ہنسائی میں کسر نہیں چھوڑی ،ترکیہ کی حکومت اور عوام شدید صدمے میں ہیں ،وہ اس وقت میزبانی نہیں کر سکیں گے ،احمقوں کا ٹولہ زبردستی کا مہمان بن گیا ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -