کترینہ کو کنگ خان کیساتھ کام کرنے میں مشکل

کترینہ کو کنگ خان کیساتھ کام کرنے میں مشکل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(جی این آئی)بالی ووڈ گرل کترینہ کیف کو کنگ خان کے مدمقابل اداکاری کرنے کیلئے خاصے پاپڑ بیلنے پڑ رہے ہیں۔ اس سے پہلے تو بالی ووڈ ایکٹرس کترینہ کیف کو ان کی خوبصورتی کی وجہ سے فلموں میں کاسٹ کر لیا جاتا تھا لیکن اب کیٹ کو ہوگئی ہے مشکل۔ کترینہ کو یش چوپڑا فلمز میں کام کرنے کیلئے خود کو منوانا ضروری ہے جس کیلئے پہلے تو ان کو اپنا گیٹ اپ کرنا پڑے گا تبدیل۔ فلم ڈائریکٹر منیش کا کہنا ہے کہ کترینہ کے گیٹ اپ کیلئے انہیں بہت محنت کرنی پڑ رہی ہے وہ انہیں پرفیکٹ ایکٹرس دکھانا چاہتے ہیں۔ اس لئے کترینہ کو اپنے لک کے ساتھ ایکٹگ میں بھی کرنا پڑے گا کمال۔

مزید :

کلچر -