تھانہ مصری شاہ ایک زمیندار کی ملکیتی جگہ پر قائم کیا گیا

تھانہ مصری شاہ ایک زمیندار کی ملکیتی جگہ پر قائم کیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) تھانہ مصری شاہ جوکہ اس علاقے میں رہائش پذیر ایک زمیندار سردارمحمد اکرم خان کی جگہ پر قائم کیا گیا اور تھانے کی جگہ کے مالک سردار محمد اکرم خان کی اولاد نہ ہونے پر فوت ہونے پر انہیں اسی تھانے کی عمارت میں ہی دفن کر دیا گیا جبکہ تھانے کے اندر صابری مسجد جو کہ 100 سال سے قائم ہے۔