بشکیک میں مودی اور عمران خان ملاقات طے نہیں، بھارتی وزارت خارجہ

بشکیک میں مودی اور عمران خان ملاقات طے نہیں، بھارتی وزارت خارجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی (آ ئی این پی)بھارتی وزارت خارجہ نے بشکک میں پاک بھارت وزارئے اعظم کی ملاقات طے ہونے کی تردید کردی، جمعہ کو بھا رتی خا رجہ نے کہا کہ رواں ماہ کرغستان کے دارالحکومت بشکک میں مودی اور وزیراعظم عمران خان کی کوئی ملاقات طے نہیں ہے، پاکستانی سیکرٹری خارجہ کا دورہ بھارت نجی تھا۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی سیکرٹری خارجہ کے ساتھ کوئی ملاقات طے نہیں تھی۔
بھارتی وزارت خارجہ

مزید :

صفحہ اول -