لاڑکانہ:کوروناکیسزسامنے آنے پرسینٹرل جیل میں قیدیوں کاہنگامہ ، 4 پولیس اہلکاروں کویرغمال بنالیا

لاڑکانہ:کوروناکیسزسامنے آنے پرسینٹرل جیل میں قیدیوں کاہنگامہ ، 4 پولیس ...
لاڑکانہ:کوروناکیسزسامنے آنے پرسینٹرل جیل میں قیدیوں کاہنگامہ ، 4 پولیس اہلکاروں کویرغمال بنالیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاڑکانہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوروناکیسزسامنے آنے پرسینٹرل جیل میں قیدیوں نے ہنگامہ آرائی کی اور4 پولیس اہلکاروں کویرغمال بنالیا ،جیل انتظامیہ نے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی
میڈیا رپورٹس کے مطابق قیدیوں کا موقف ہے کہ کوروناپھیل گیا،ہمیں بیرکوں میں بندنہ کیاجائے،بیرکوں میں بندکرنے سے سماجی دوری برقرارنہیں رہ سکتی۔
ادھر جیل حکام نے کہاکہ 77 قیدیوں اورجیل ملازمین کے کوروناٹیسٹ کرائے تھے،31 نتائج تاحال موصول ہوئے ہیں جس میں جیلرسمیت 8 قیدیوں میں کورونامثبت آیا،رپورٹ مثبت آنے پر 8 افرادکوقرنطینہ کردیا۔