ظفر اقبال ایک اپنی طرز کے منفرد گلوکار ہیں،حمیرا چنا

ظفر اقبال ایک اپنی طرز کے منفرد گلوکار ہیں،حمیرا چنا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پاکستان کی بین الاقوامی شہرت کی حامل گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا ہے کہ ظفر اقبال نیویارکر اپنی طرز کے منفرد گائیک ہیں میری دعا ہے کہ اللہ میرے بھائی کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطاء کرے ۔ایک سوال کے جواب میں حمیرا چنا نے بتایا کہ میں نے ظفر اقبال نیویارکر ساتھ تین گانے ریکارڈ کروائے ہیں وہ سر اور لے کو مکمل طور پر سمجھنے والے فنکار ہیں اگر اسی طرح لگن اور جذبہ کے ساتھ گائیکی جاری رکھی تو بہت جلد ان کا شمار معروف گلوکاروں میں ہونے لگے گا۔ہمارے ملک کے فنکاروں خاص طور پر گلوکاروں نے پوری دنیا میں اپنے وطن کا نام روشن کیا ہے ۔

مزید :

ایڈیشن 1 -