ہمار سٹیج ڈرامہ دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے،سوھنی بلوچ

ہمار سٹیج ڈرامہ دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے،سوھنی بلوچ
 ہمار سٹیج ڈرامہ دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے،سوھنی بلوچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمر سوھنی بلوچ نے کہا ہے کہ سٹیج ڈرامے میں جدت کی ضرورت ہے ایک ہی طرح کے سٹیج ڈرامے اور جگتیں زیادہ عرصے تک نہیں چل سکتیں جس طرح ٹی وی ڈرامہ سیریل میں نئے رائٹر اور ڈائریکٹر آگے آرہے ہیں اسی طرح سٹیج ڈرامے کو بھی نئے خون کی ضرورت ہے ۔سوھنی بلوچ نے کہا کہ مجھے چیلجنگ کام کرنے میں مزہ آتا ہے کیونکہ آسان کام تو سب کر سکتے ہیں ہمارا سٹیج ڈرامہ دنیا بھر میں دیکھا او ر پسند کیا جاتا ہے جو ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بھارت فلموں کی میدان میں ہمارے مقابلے سبقت لئے ہوئے ہے مگر سٹیج ڈرامے میں بھارت کا ہم سے کوئی جوڑ نہیں ہے ۔
میری کامیابیاں پرستاروں کی دعاؤں کا نتیجہ ہیں ،میں نے ہمیشہ کم مگر معیاری کام کو ترجیح دی ہے۔میری کوشش ہوتی ہے کہ میں اپنے کام سے مکمل انصاف کروں۔

مزید :

کلچر -