وزیر اعظم عوام سے کئے تمام وعدہ پورا کریں، حاجی الیاس

  وزیر اعظم عوام سے کئے تمام وعدہ پورا کریں، حاجی الیاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما حاجی الیاس بابر نے کہاہے کہ عمران خان قوم سے کیے گئے وعدوں کو پورا کریں،آ پ نے کہا تھاکہ میری دور میں قانون کی حکمرانی ہو گی مگر آپ سب وعدے اوردعوے بھول گئے ہیں، ایکسل لوڈ لمٹ قانون پر مکمل عملدرآمد نہ ہو نا قانون کی حکمرانی پر سوالیہ نشان ہے۔ اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ مومن کبھی وعدہ خلافی نہیں کرتا،ویسے آپ مدینہ کی ریاست کی بہت مثالیں دیتے ہیں کیا مدینہ کی ریاست کے حکمرانوں نے کبھی وعدہ خلافی کی تھی۔
؟۔ انہو ں نے کہاکہ آپ کی حکومت کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملکی مفاد میں ایکسل لوڈ لمٹ قانون پر مکمل عملدرآمد 

مزید :

عالمی منظر -