وزارت مذہبی امور کے ایڈیشنل سیکرٹری کیپٹن ر آفتاب زیارات کیلئے ایک ہفتہ کے دورے پر شام روانہ

وزارت مذہبی امور کے ایڈیشنل سیکرٹری کیپٹن ر آفتاب زیارات کیلئے ایک ہفتہ کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے ایڈیشنل سیکرٹری کیپٹن آفتاب زیارات کے لیے ایک ہفتہ کے دورے پر شام روانہ ،جے ایس حج کا چارج بھی ان کے پاس ہے ،سرکاری سکیم کا فلائٹ شیڈول فائنل نہیں ہو سکا ،نئے اور پرانے حج آرگنائزر حج کوٹہ کے حصول کے منتظر ہیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -