اسلام اور سائنس ،گھر میں کتے پالنا جدید سائنسی معلومات کی روشنی میں آپ بھی جانئے

اسلام اور سائنس ،گھر میں کتے پالنا جدید سائنسی معلومات کی روشنی میں آپ بھی ...
اسلام اور سائنس ،گھر میں کتے پالنا جدید سائنسی معلومات کی روشنی میں آپ بھی جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے بلا ضرورت گھر میں کتے پالنے کی ممانعت فرمائی ہےمگر کس قدردکھ کی بات ہے کہ یورپ کی تقلید میں ہمارے ہاں بھی امیر گھرانوں میں کتوں سے کھیلنا اور شوقیہ طور پر گھروں پر پالنا ایک فیشن اور سٹیٹس سمبل بنتا جارہاہے جبکہ دوسری طرف دیکھا جائے تو  طبی نقطہ نظر سے کتے کو پالنے اوراس کے ساتھ خوش طبعی کرنے سے جو خطرات انسان کی صحت اور اس کی زندگی کو لاحق ہوتے ہیں ان کو معمولی خیال کرنا صحیح نہیں ہے ۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -