صائمہ خان نے 20محر م الحرام تک اسٹیج ڈرامہ میں کام کر نے معذرت کر لی
لاہور(آئی این پی) اسٹیج ادکارہ صائمہ خان نے 20محر م الحرام تک اسٹیج ڈرامہ میں کام کر نے معذرت کر لی ۔ ذرائع کے مطابق ادکارہ صائمہ خان کو تما ثیل اور محفل تھیٹر میں ڈرامہ کر نے کی پیشکش کی گئی لیکن ادکارہ نے یہ کہہ کرمعذر ت کر لی ہے کہ میں محرم الحرام کے پہلے 20دن شوبز سر گر میوں میں احترام محر م کی وجہ سے حصہ نہیں لیتی جسکے بعد امکان ہے کہ وہ20محرم الحرام کے بعد لاہور کے کسی تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ کر ینگی ۔