معروف گلوکار ظفر رامے انتقال کر گئے 

معروف گلوکار ظفر رامے انتقال کر گئے 
معروف گلوکار ظفر رامے انتقال کر گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف گلوکار ظفر رامے انتقال کر گئے ۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق گلوکار ظفر رامے کچھ عرصے علیل تھے ، ظفر رامے نے ریڈیو پاکستان، ٹی وی اور فلم کیلئے لاتعداد گیت ریکارڈ کرائے ،ظفررامے کو امریکا میں 2016 میں بہترین گلوکار کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔

مزید :

تفریح -