ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 35 ہزار 511 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہو کر 2647 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -