سرد موسم کے باعث انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

سرد موسم کے باعث انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اوٹاوا(آن لائن)انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کیوجہ سرد موسم کے باعث اس کی طلب میں اضافہ ہے۔ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے مئی کیلئے سودے 60 سینٹ بڑھ کر 529 ڈالر فی ٹن طے پائے۔جولائی کیلئے کینیڈین کینولا کے سودے 30 سینٹ اضافے کیساتھ 534.20 ڈالر فی ٹن جبکہ نومبر کیلئے کینیڈین کینولا کے سودے 2.30 ڈالر کمی کیساتھ 519.50 ڈالر فی ٹن طے پائے۔

مزید :

کامرس -