نواز شریف بذریعہ موٹر وے لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے
لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف بذریعہ موٹر وے لاہور سے اسلام پہنچ گئے ۔سابق وزیراعظم آج پیر کو احتساب عدالت میں بھی پیش ہوں گے۔

You are subscribed Successfully